
البانیہ میں منعقدہ یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
یورپین ڈیس ایبل اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی شہزاد بٹ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
انہوں نے فائنل میں انگلینڈ کے ڈیو بولٹن کو 1-3 سے شکست دے کر تاریخ رقم کی، جبکہ وہ پورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement