Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان

Now Reading:

چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان

چینی صدر شی جن پنگ/ فوٹو

چین نے عالمی تجارتی تنظیم (WTO) میں مستقبل میں خصوصی رعایتیں نہ لینے اور مساوی شرائط پر مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا۔

چینی وزیراعظم کے مطابق چین اب ترقی یافتہ ممالک کی طرح برابری کی بنیاد پر تجارتی مذاکرات کرے گا۔

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ بظاہر معمولی مگر درحقیقت عالمی تجارتی نظام پر دور رس اثرات ڈالے گا۔

ڈبلیو ٹی او کے سربراہ نے چین کے فیصلے کو عالمی تجارتی اصلاحات کی سمت مثبت قدم قرار دیا۔

چین نے حال ہی میں ترقی پذیر ممالک کو 100 فیصد ڈیوٹی فری رسائی اور 53 افریقی ممالک کو زیرو ٹیرف سہولت بھی فراہم کی ہے۔

Advertisement

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اقدام چین کی بڑھتی ہوئی معاشی خوداعتمادی اور عالمی تجارتی نظام میں مضبوط کردار کی علامت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر