Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی

Now Reading:

افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کرکے جارحیت کی ، شاہد آفریدی

افغانستان نے تمام احسانات فراموش کرکے جارحیت کی ۔ شاہد آفریدی نے افغانستان کو پاکستان کے احسانات یاد دلا دیے۔

 سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈرکا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا، افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کسی ایسے ملک کے ہاتھوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے۔

یہ بات انہوں نے  ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہی۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان نے اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں۔

انہوں نے کہاکہ 40 لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا۔ آفریدی نے کہاکہ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں۔

Advertisement

شاہد آفریدی نے کہا کہ ہماری افواج نے افغانستان کی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔ سابق کپتان قومی ٹیم  نے افغانستان کو مشورہ دیا کہ سوچنا چاہیے کہ پاکستان اُس کا برادر اسلامی مُلک ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ افغانستان ایسے مُلک کے ہاتھوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندردہشتگردوں کوتعاون فراہم کررہاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر