
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ کئی دنوں نے جوڑے کے درمیان علیحدگی کی خبرین زیر گردش تھیں۔
تاہم اب شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔جس میں وہ اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ کیلیفورنیا میں چھٹیاں گزارتے دکھائی دے رہے ہیں۔
اس پوسٹ میں شعیب ملک نے لکھا ’ان کے ساتھ وقت گزارنا ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے۔ اس پوسٹ کے بعد دونوں کے درمیان علیحدگی کی تمام افواہیں غلط ثابت ہوگئیں۔
اس دلکش تصویر پر مداحوں نے جوڑے کو خوب سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
واضح رہے کہ شعیب ملک اور ثنا جاوید نے جنوری 2024 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کا اعلان کیا تھا۔ اور دونوں کی یہ دوسری شادی تھی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News