
کنگزکالج لندن نے وزیراعظم کی معاون خصوصی وفاقی وزیر ڈاکٹر ثانیہ نشترکوسائنس میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی۔
ڈاکٹرثانیہ نشترنےکنگزکالج لندن سےخود ڈگری وصول کی ڈاکٹرثانیہ نشتر پہلے ہی کنگز کالج سے پی ایچ ڈی کرچکی ہیں۔
ڈاکٹر ثانیہ نشترکنگزکالج لندن سے پی ایچ ڈی کی 2ڈگریاں حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔
چیرمین کنگزکالج لندن نے واضح کیا کہ کنگزکالج کی جانب سےاعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری میرٹ پرجاری کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News