Advertisement
Advertisement
Advertisement

 وفاقی حکومت نے یو اے ای کے حکمرانوں کو تلور کے شکار کی اجازت دیدی

Now Reading:

 وفاقی حکومت نے یو اے ای کے حکمرانوں کو تلور کے شکار کی اجازت دیدی
UAE Royals to Hunt in Pakistan

 وفاقی حکومت نے یو اے ای حکمرانوں  کو تلور کے شکار کی اجازت دیدی ۔

زرائع کے مطابق یو اے ای حکمرانوں شیخ خلیفہ بن زیاد النہیان اور محمد بن زیاد النہیان کو پاکستان میں تلور کے شکار کی اجازت دیدی ۔ جس کے ساتھ ساتھ  وزاعت خارجہ نے شکار سیزن دو ہزار انیس/بیس کی باضابطہ منظوری بھی دیدی ہے۔

 ذرائع کے مطابق عرب امارات کے حکمران پاکستان کے تین صوبوں میں تلور کا شکار کریں گے۔ عرب امارات کے حکمران کو پنجاب میں رحیم یار خان ،راجن ہور اور چکوال جبکہ سندھ  میں سکھر ،گھوٹکی ،سانگھڑ اور نواب شاہ میں نوابی شوق پورے  کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اسکےعلاوہ شاہی شکاری بلوچستان کے پنجگور ، خاران ، واشک، ماشخیل اوماڑہ ،پسنی ،گوادر،ژوب،لہڑی ،سبّی ڈومکی میں بھی بے زبان  پرندوں کو اپنے شوق کا نشانہ بنائیں گے۔

وزارت خارجہ نے شاہی مہمانوں کے شوق کو پورا کروانے کے لئے متعلقہ صوبائی حکومتوں کو شکار کےانتظامات یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے۔

Advertisement

شاہی مہمانوں کے لئے شکار کی فیس ایک لاکھ ڈالررکھی گئی ہے جبکہ پرندہ ساتھ لے جانے پر دس ہزار ڈالر دینا ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر