
ہنزہ میں نو ٹو پلاسٹک بیگز مہم کا دوسرا مرحل شروع کردیا گیا۔
ہنزہ کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پلاسٹک بیگز کے جگہ کپڑے کے بیگز استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ آئندہ پلاسٹک بیگز استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
دوسری جانب ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تاجروں اور ہوٹلز مالکان میں کپڑے کے بیگز تقسیم کئے گئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement