Advertisement
Advertisement
Advertisement

مالٹا میں بین الاقوامی پتنگوں کے میلے کا انعقاد

Now Reading:

مالٹا میں بین الاقوامی پتنگوں کے میلے کا انعقاد
Kite Festival in Malta

مالٹا میں بین الاقوامی پتنگ میلے کا انعقاد  کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مالٹا کے خوبصورت گاوں گارب میں تین روزہ  پتنگوں کے میلے کا انعقاد کیا گیا۔ گارب کی گلیوں کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجایا گیا۔

سب کو اس مفت ایونٹ میں شرکت کے لئے مدعو کیا گیا ہے، جس میں پروفیشنل پتنگ ماسٹروں کی 20 بین الاقوامی ٹیمیں مقابلہ دیکھنے کے لئے کوشاں ہیں۔

گارب کے میئر ڈیوڈ اپاپ ایگیوس نے کہا ، “ہم نے مرکزی چوک کے دروازے میں قریب 2000 پتنگیں استعمال کرکے ایک طرح کی چھت بنائی ہے۔”

“پچھلے سال ہمارے پاس دو روزہ ایونٹ کے دوران 3000 سے زیادہ افراد تھے اور اس سال ہم بہت زیادہ لوگوں کے آنے کی توقع کرتے ہیں۔”

Advertisement

میلے میں کھانے پینے کے متعدد اسٹال، کھیل ، ورکشاپس بھی نظر آئیں گی۔ جن میں بہتریں  تیار کردہ پتنگیں بھی نما ئش کے لئے رکھی گئیں ہیں۔  تین روزہ ایونٹ کے دوران لوگ گارب میں اپنی  پسندیدہ پتنگیں خرید سکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


4 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر