Advertisement
Advertisement
Advertisement

الحمرا آرٹ گیلری میں کشمیر لاک ڈاؤن“ کی نمائش کا آغاز

Now Reading:

الحمرا آرٹ گیلری میں کشمیر لاک ڈاؤن“ کی نمائش کا آغاز
kashmir lock down

لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے زیر اہتمام کشمیریوں کے اظہار یک جہتی کے لئے ایک نمائش بعنوان ”کشمیر لاک ڈاؤں“ کا انعقاد کل الحمرا آرٹ گیلری میں کیا جائے گا۔

”کشمیر لاک ڈاؤن“ کی نمائش میں صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ مہمان خصوصی ہونگے، نمائش میں کشمیریوں کی تحریک آزادی کیلئے کی جائے والی کاوشوں کو نمایاں کیا جائے گا۔

الحمرا کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لئے پروگرام کا انعقاد کر رہا ہے جس میں سیمینار، نمائشیں، مشاعرے و دیگر پروگرام شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اس نمائش مین فن پاروں میں کشمیریوں کی اپنی آزادی کے لئے کی جانے والی جد وجہد کو نمایاں کیا جائے گا اورعوام کو کشمیر کے حالات سے آگاہ کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر