Advertisement

چین میں اسنوکارریلی کاانعقاد

چین میں

چین میں اسنوکارریس کے دلچسپ مقابلے کاانعقاد کیا گیا جس میں برف سے ڈھکے ٹریک پرتیزی سےدوڑتی گاڑیاں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارےکے مطابق  چین کے صوبےجیلن کےشہرچنگچوں میں منعقدہونےوالی اس دلچسپ ریس میں چین بھر سے آئے 150سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔

 اسنوکار ریس میں حصہ لینےوالے کھلاڑیوں نےاپنی ماہرانہ صلاحیتوں کاعملی مظاہرہ دکھاتےہوئےبرف سے ڈھکےبل کھاتے1600میٹر طویل ٹریک پر یوں گاڑیاں دوڑائیں کہ شائقین بھی تعریف کئےبنارہ نہ سکے۔

اس دوران ایک دوسرےپرسبقت لےجانےکی کوشش میں بعض ڈرائیوربرفیلی ٹریک میں ایسے پھنسےکہ بہت پیچھےرہ گئے۔

منفرد نوعیت کے اس یخ بستہ ریس میں جہاں شرکاء نے گاڑیاں دوڑانے میں کمال مہارت دکھائی وہیں شائقین نےبھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سائنسدانوں نے نمک اور پانی کی مدد سے ایک فعال انسانی دماغی خلیہ تیار کرلیا
بجپن میں تازہ پھلوں کا رس مستقبل میں کن امراض سے بچا سکتا ہے؟
یہ عام سا عمل حیات کو مختصر کرنے والے جین پر مثبت اثر ڈالتا ہے، تحقیق
اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
چین میں خاتون نے 11سالہ بچی کو اغوا کرلیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
یہ عام سا پھل خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
Next Article
Exit mobile version