Advertisement
Advertisement
Advertisement

 رضوان بیگ، لیڈی ڈیانا  کی پاکستانی ثقافت سے محبت

Now Reading:

 رضوان بیگ، لیڈی ڈیانا  کی پاکستانی ثقافت سے محبت
لیڈی ڈیانا

پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر رضوان بیگ نے بتایا کہ پرنسز آف ویلز لیڈی ڈیانا کو پاکستانی لباس سے بہت محبت تھی۔

تفصیلات کے مطابق رضوان بیگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک تصویر لیڈی ڈیانا کی پوسٹ کی جس کی کیمشن میں لکھا کہ ’یادوں کا جھروکہ‘ ۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

In Memoriam "Gone but not forgotten, Diana lives on as the peoples princess …meeting and dressing her was one of the most memorable occasions of my life .." Rizwan Beyg . @rizwanbeyg #rizwanbeyg #Diana #Royal #DianaDeathAnniversary #DianaDeathTribute #DianaPrincessOfWales #rizwanbeygcouture #rizwanbeygformals #rizwanbeygheirloom #ruraltotherunway

Advertisement

A post shared by Rizwan Beyg (@rizwanbeyg) on

رضوان بیگ نے بتایا کہ ڈیانا کے لیے لباس تیار  کرنا اور ملاقات کرنا میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا۔

یاد رہے کہ لیڈی ڈیانا 1996   میں پاکستان کا دورے پر آءی تھی۔

Advertisement

فیشن ڈیزائنر رضوان بیگ کا تیار کردہ سفید لباس لیڈی ڈیانا نے شوکت خانم اسپتال کی فنڈریزنگ ڈنر کی تقریب میں زین تن کیا تھا۔

رضوان بیگ نے بتایا کہ ڈیانا کے لباس پر ریشم کے دھاگوں سے کریم اور ایپل وائٹ کے ساتھ سفید رنگ کے 5 شیڈز سے اس پر مغربی طرز کی کڑھائی کرائی گئی تھی۔

انہوں بتایا کہ  جدید طرز کی ’ٹراؤزر شلوار‘ تیار کی تھی۔

رضوان بیگ نے مزید بتایا کہ یہ سوٹ ایک ماہ میں تیار ہوا تھا۔

واضح  رہے کہ لیڈی ڈیانا کے لیے اسس سوٹ کی فرمائش عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کی تھی اور کہا تھا کہ ایک  مشہور شخصیت بطور مہمان پاکستان آرہی آپ نہیں اور آپ نے ان کے لیے ایک شاندار لباس تیار کرنا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر