برف پوش پہاڑوں کے علاقے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ننھے بچے کے رقص نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا دل موہ لیا۔
تفصیلات کے مطابق رقص کے عالمی دن کے موقع پر بچوں کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑوں کے دامن میں محو رقص ننھے بچے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر پوسٹ کردی۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس نے پوسٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے ہوئے بچے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Bless You! https://t.co/16J1TlRLMW
Advertisement— Tedros Adhanom Ghebreyesus (@DrTedros) April 29, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
