Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں نظر آنے والا یہ شرارتی بچہ کون ہے اور اب کس طرح دکھتا ہے؟ دیکھ کر آپ یقین نہیں کریں گے

Now Reading:

تصویر میں نظر آنے والا یہ شرارتی بچہ کون ہے اور اب کس طرح دکھتا ہے؟ دیکھ کر آپ یقین نہیں کریں گے

بچوں کی شرارتیں تو سب والدین کو ہی پسند ہوتی ہیں، کچھ اسی طرح ہی اس بچے کی تصویر کچھ سال قبل انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد اس تصویر پر ہزاروں میمز بنائے گئے۔

تفصیلات کے مطابق تصویر میں دکھنے والا یہ معصوم بچہ دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کو بے حد پسند ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ اس بچے کی معصومیت اور شرارتیں لوگوں کو اپنی طرف مائل کر لیتی ہیں۔

اس بچے کا نام سیمی گرینر ہے اس کی میمز سوشل میڈیا سب سے زیادہ وائرل ہوئیں تھیں تاہم آج کل اس کی تصویریں اور ویڈیوز نظر نہیں آ رہی ہیں۔

Advertisement

سیمی گرینر اب تقریباً 12 سال کا ہوگیا ہے، اس کے والد کو گردوں کی تکلیف تھی جس کی وجہ سے ان کی والدہ نے سیم کی مختلف ویڈیوز بنائیں تھیں ان کی تصاویروں کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا تا کہ زیادہ سے زیادہ پیسے کما کر اپنے شوہر کا علاج کروا سکیں۔

سیمی نے 10،000 ڈالرز سے زائد روپے اس طریقے سے کمائے تھے جس کی وجہ سے انکے والد کا علاج ممکن ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر