Advertisement
Advertisement
Advertisement

رنگ فنگر کے شخصیت پر اثرات

Now Reading:

رنگ فنگر کے شخصیت پر اثرات

ہر انسان کی انگلیاں کچھ چھوٹی ہوتی ہیں اور کچھ بڑی ہوتی ہیں پھر چاہے وہ ہاتھ کی ہوں یا پاؤں کی ہوں۔

لیکن کبھی آپ نے یہ سوچا ہے کہ ہماری ہر انگلی دوسری انگلی سے مختلف کیوں ہوتی ہے اور ایسی کیا وجہ ہے؟

اس حوالے سے ہمیں ماہرین نے بتایا ہے کہ ہر انگلی میں قدرتی طور پر کچھ پریشر پوائنٹس ہوتے ہیں جن کا سیدھا تعلق دماغ اور نظام اعصاب سے ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ہاتھ کی تیسری انگلی جسے  رِنگ فنگر کہتے کی لمبائی کا انحصار ٹسیٹو سٹیرون پر منحصر ہوتا ہے اس ہارمون کا براہ راست اثر انسان کی شخصیت پر پڑتا ہے ۔

1۔ رنگ رنگر، شہادت کی انگلی کے برابر ہو :

Advertisement

جن افراد کی شہادت کی انگلی انکی تیسری انگلی کے برابر ہوتو ایسے افراد بے حد خیال رکھنے والے ، متوازن ، پرامن اور محنت سےکامیاب ہونے والوں میں شامل ہوتے ہیں ۔

ایسے افراد تنازعات اور خطرات سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔

2۔ رنگ فنگر، شہادت کی انگلی سے چھوٹی ہو:

ایسے  افراد کی شخصیت متاثر کن ، جادوئی اور خاصی دلکش ہوتی ہے ۔

Advertisement

ایسے افراد گفتگو میں مہارت رکھتے ہیں اور جلد ہی محفل کی توجہ اپنی جانب مبزول کرلیتے ہیں اور بعض اوقات منصوبے تکمیل کو نہ بھی پہنچ سکیں تو یہ دلبرداستہ ہونے کی بجائے دوسرا راستہ اختیار کرلیتے ہیں ۔

3۔ رنگ فنگر، شہادت کی انگلی سے بڑی ہو:

ایسے افراد بااعتماد اور بہترین لیڈر ہوتے ہیں ، ان کی شخصیت پر سکون اور ٹھنڈے مزاج کی حامل ہوتی ہے ۔

 ایسے افراد تجرباتی ذہنیت کے حامل ہوتے ہیں اور کوئی بھی فیصلہ کرنے سے قبل حاصل اور وصول کا اندازہ لگا لیتے ہیں ۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر