
انسانی کی زندگی میں نیند پوری کرنا بہت ضروری ہے اور ماہرین کے مطابق رات کے قوت نیند پوری کی جاسکتی ہے البتہ ضرورت کے تحت دن میں سونا معیوب نہیں ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ عام صحتمند انسان کے لئے کم سے کم بھی 8 گھنٹے کی نیند انسان کو دن بھر چست رکھتی ہے۔
ماہرین نے بتایا ہے کہ 8 گھنٹے سے زیادہ کی نیند انسان میں چڑچڑا پن اور سردرد پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے۔
حال میں ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے۔
تحقیق کے مطابق انسان کا سونے کا انداز جاگنے کے بعد اس کی عملی زندگی میں کامیابی پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔
1۔ ماہرین کے جو افراد آزادانہ انداز میں سوتے ہیں وہ اپنی عملی زندگی میں بہت کامیاب ہوتے ہیں ۔
2۔ تحقیق کے مطابق بلکل سیدھا سونے کا یہ انداز 23 فی صد لوگوں کا پسندیدہ ترین انداز ہے اور اس طرح سونے والے لوگ دنیا میں کامیابی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر آتے ہیں۔
3۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کے انداز میں سونے والوں کی عملی زندگی میں کامیابی کی شرح کافی حد تک کم ہوتی ہے ۔
4۔ تکیے کو اپنی جکڑ کر سونے والے افراد کی عملی میدان میں کامیابی کی شرح صرف 13 فی صد ہوتی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News