آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ لوگوں کو گھروں میں پالتو جانور رکھنے کا شوق ہوتا ہے ۔
پالتو جانور کی صورت میں سب سے عام طور پر بلی ، کتا اور طوطا ہوتے ہیں۔
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بلی پالنے کی وجہ سے انسان کی زندگی پر کیا اور کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ آئیں آج جانتے ہیں۔
1۔ ذہنی اور جسمانی صحت پر اثرات:
ماہرین کے مطابق جو لوگ پالتو جانور رکھتے ہیں وہ ڈاکٹروں کے پاس کم جاتے ہیں کیونکہ جن کے پاس پالتو جانور ہوتے ہیں ان میں سے زیادہ تر لوگ باقاعدگی سے ورزش کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔
2۔ ڈپریشن سے چھٹکارا:
ماہرین کے مطابق بلی کو چھونے ، پیار کرنے سے ڈپریشن کے مرض کا علاج ہوتا ہے، اس کے بالوں میں خاص قسم کے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں، جو انسانی جسم میں ڈپریشن کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
3۔ ایلے پن کا احساس ختم ہوجانا:
جو لوگ بلیاں پالتے ہیں ان میں دل کی بیماری کا خطرہ کم ہوجاتا ہے اور ان لوگوں میں تنہائی کا احساس اور اداسی کم ہوجاتی ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News