Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرمیوں میں آئلی اسکن سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے؟ چند آزمودہ نسخے

Now Reading:

گرمیوں میں آئلی اسکن سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے؟ چند آزمودہ نسخے

مرد حضرات ہوں یا خواتین ہر کوئی اپنے چہرے کی جلد کے حوالے سے بہت محتاط ہوتا ہے اور بدلتے موسم کے اثرات چہرے کی جلد پر بھی نمایاں ہوتے ہیں۔

اگر جلد کی حفاظت کے لئے بر وقت اقدامات نہ کیے جائیں تو جلد خشک ہونے کے ساتھ ساتھ جھریاں پڑنے کا بھی خدشہ رہتا ہے، جس سے حسن متاثر ہوتا ہے۔

گرمیوں میں چہرے کی متاثرہ جلد کو خوشگوار بنانے کے لئے چند اہم نسخے یہاں بتائیں جارہے ہیں۔

1۔ چہرہ نیم گرم، نمک یا لیموں یا عرق گلاب ملے پانی سے دھوئیں اور وقتاً فوقتاً سادے پانی کے چھینٹے بھی ماریں۔

Advertisement

2۔ زیادہ گرمی ہو تو تولیہ نم کر کے چہرے پر تھوڑے تھوڑے وقفے سے رکھیں۔

3 ۔ کلینزنگ سے دھول، مٹی، گرد و غبار، دھوئیں اس سے جلد کے مسام بند ہو جاتے ہیں۔

4۔ ملتانی مٹی میں انڈے کی سفیدی شامل کرکے اس کا ماسک لگائیں۔

Advertisement

5۔ دو چمچ چاول پانی میں بھگو کر رکھ دیں تین گھنٹے بعد چھان کر پانی الگ کر لیں پھر ایک اسپرے بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھیں اور دن میں دو بار فیس پر اس کا اسپرے کریں۔

6۔ جلد کی خشکی دور کرنے کے لئے تیار سبز چائے 1 چمچ، شہد 1 چمچ جلد پر 1 منٹ مساج کریں اور 15 منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر