
گھروں میں مکڑی کے جالے نہیں ہونے چاہیے اور اس سے متعلق مختلف روایات و احادیث بھی موجود ہیں کچھ تفاسیر میں بھی جالے سے متعلق ذکر موجود ہے۔
اگر آپ بھی گھر میں موجود مکڑی کے جالوں سے پریشان ہیں اور کئی قسم کی ادویات استعمال کر کے تھک گئی ہیں ۔
اس گھریلو نسخے میں کسی دوائی یا کیمیکل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور جالوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ جالوں کی صفائی بار بار کرنے سے بھی آپ کی مہینوں کے لیے چھٹی ہوجائے گ
ایک نرم چادر کا ٹکڑا لے کر نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اسے ڈنڈے پر لپیٹ لیں ۔
ایک اخبار میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اس ڈنڈے کو اس پر رول کریں ۔
. اس کے بعد اس ڈنڈے کو چاروں طرف دیواروں میں لگے جالوں میں پھیر دیں اس کے بعد وہاں جالے نہیں بنیں گے
[amazonad category=”Auto”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News