Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپڑے دھوتے ہوئے ان باتوں کا خاص خیال رکھیں

Now Reading:

کپڑے دھوتے ہوئے ان باتوں کا خاص خیال رکھیں

بعض لوگ ایسے ہیں جو کپڑے لانڈری میں دیتے ہیں لیکن زیادہ تر لوگوں کے گھروں میں ہی کپڑے دھوئے جاتے ہیں۔

اکثر اور بیشتر لوگ کپڑے دھوتے ہوئے بہت عام سی غلطیاں ہر کوئی کرتا ہے جس کا اثر سیدھا انسانی جلد پر پڑتا ہے اور بعض اوقات یہ انسانی صحت کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔

کپڑوں کی دھلائی کے وقت چند عام غلطیاں:

1۔ صابن یا سرف کا زیادہ استعمال:

Advertisement

کپڑوں کی دھلائی وقت صابن یا سرف کا زیادہ استعمال انسانی جلد کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ سرف یا صابن کے زیادہ استعمال سے اسکے بقایاجات کپڑوں میں رہ جاتے ہیں جو انفکشن، الرجی کا باعث بنتے ہیں۔

2۔ کپڑے سکھانا:

کپڑے دھونے کے بعد کپڑوں کو اچھی طرح سکھانا چاہیئے ورنہ ہلکے سے گیلے رہ جانے والے کپڑوں میں مختلف قسم کے بیکٹیریا پیدا ہوجاتے ہیں اور اس سے کپڑوں میں بدبو بھی پیدا ہوتی ہے۔

3۔ ٹھنڈے پانی میں کپڑے دھونا:

عموماً مریضوں کے کپڑوں کو گرم پانی میں اور الگ دھونا چاہیئے لیکن ہم یہ غلطی کرتے ہیں کہ مریضوں کے کپڑوں کو بھی تمام کپڑوں کے ساتھ ٹھنڈے پانی میں دھوتے ہیں۔

Advertisement

اس طرح مریض کے جراثیم کا دوسرے کپڑوں میں منتقل ہوجانا بہت عام ہے جو کہ انسانی جان کے لئے نقصان دہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر