Advertisement
Advertisement
Advertisement

منہ میں ہوجانے والے چھالوں سے بچنے کے آسان طریقے

Now Reading:

منہ میں ہوجانے والے چھالوں سے بچنے کے آسان طریقے
منہ میں چھالے

موسم گرمی کا ہو یا سردی کا منہ میں چھالے ہوجانا ایک عام بات ہے۔

منہ میں ہونے والے چھالے بے حد تکلیف دہ ہوتے ہیں اور اسکے  ساتھ ہی کھانے پینے میں بھی دیتے ہیں۔

ان چھالوں سے کیسے بچا جائے اور انکو کیسے ختم کیا جائے اس کے لئے چند اہم نسخے موجود ہیں۔

1۔ ٹھنڈی چیزوں کا استعمال:

منہ میں چھالے زیادہ تر پیٹ کی گرمی کے باعث ہوتے ہیں اس لئے ضروری ہے کہ ٹھنڈی تاثیر والی چیزوں کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔

Advertisement

2۔ گرم اور مرچوں والی چیزوں سے پرہیز کرنا:

منہ میں چھالے ہونے کی ایک اور وجہ گرم  اور زیادہ مرچوں والی چیزوں کا استعمال کرنا ہوتا ہے۔

ان چھالوں سے بچنے کے لئے چاہیئے کہ گرم تاثیر اور زیادہ مرچوں والی چیزوں کے استعما سے اجتناب کیا جائے۔

[amazonad category=”Auto”]

3۔ پانی کا زیادہ استعمال:

پانی کا کم استعمال بھی منہ میں بننے والے چھالوں کا سبب بنتا ہے، اسکے لئے ضروری ہے کہ دن میں کم سے کم 8 گلاس پانی پیا جائے تاکہ جسم میں پانی کی کمی کو دور کیا جسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر