Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیچیدگیوں کا شکار ہونے والے رشتے انسانی زندگی کے لئے خطرہ ہوتے ہیں

Now Reading:

پیچیدگیوں کا شکار ہونے والے رشتے انسانی زندگی کے لئے خطرہ ہوتے ہیں
رشتے

ہلکی پھلکی نوک جھوک ہر رشتے میں ہوتی ہے اور ناراضگیاں کافی حد تک ایک اچھے تعلق کے لئے ضروری بھی ہیں تاہم ازدواجی رشتوں میں ناخوشگوار تعلقات بہت نقصان دہ اثرات مرتب کرتے ہیں۔

 کیا آپ جانتے ہیں کہ پیچیدگیوں کا شکار ہونے والے ناخوشگوار رشتوں کا اثر انسانی زندگی میں کسی زہر سے کم نہیں ہوتا ہے؟

اس حوالے سے نفسیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسےمرد  حضرات جو کہ شادی کو بوجھ، برا یا غلط سمجھتے ہیں اور شادی کی وجہ سے الجھنوں کا شکار رہتے ہیں ایسے لوگوں میں فالج اور دماغ کی شریانیں بند ہونے کا خدشہ 68 فیصد بڑھ جاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے اس طرح کی صورتحال کا شکار ہونے والے مردوں کو طویل عرصے کے لئے میرج تھراپی کی ضرورت ہے تاکہ شادی کے حوالے سے پیدا ہونے والے منفی اثرات کو کم کیا جاسکے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر