Advertisement
Advertisement
Advertisement

صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو یہ عادتیں اپنائیں

Now Reading:

صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو یہ عادتیں اپنائیں

ایک صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے کہ آپ کا جسم، ذہن، جذبات اور تعلقات سب صحت مند ہوں لیکن عموماً ہم صرف جسم کی صحت پر زیادہ توجہ دیتے ہیں تاکہ ہم ہمیشہ اچھے اور خوبصورت نظر آئیں۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ  صحت کے یہ تمام حصے ایک دوسرے سے  جڑے ہوئے ہیں، جس کے معنی یہ ہیں کہ اگر ایک  حصے میں تبدیلی  آئی تو دوسرے حصے بھی متاثر ہوسکتے ہیں اور پھر اس کا مطلب یہ ہوگا کہ اگر ہم نے صحت کے ایک حصے کو نظر انداز کیا تو دوسرے حصےبھی بری طرح متاثر ہونگے اور ہم صحتمند زندگی حاصل نہیں کر سکیں گے۔

اس حوالے سے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ان تین ستون میں پہلا ’اچھی غذا‘ دوسرا ’مکمل اور بھرپور نیند‘ جبکہ تیسرا ستون ’باقاعدہ ورزش‘ ہے۔

روزانہ ورزش کرنے کو اچھی صحت کا ایک اہم راز قرار دیا گیا ہے کیونکہ دنیا کی کوئی غذا یا دوا ورزش کی جگہ نہیں لے سکتی ہے اور اس سے انسان جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رہتا ہے جس کا سیدھا اثر اپ کے تعلقات اور جذبات پر پڑتا ہے۔

صحت مند زندگی کے چند اصول:

Advertisement

آٹھ گھنٹے نیند دماغ کو بہتر رکھتا ہے۔

پاؤں کی مالش آنکھوں کیلئے بہترین ہے۔

ٹھنڈی چیزوں سے پرہیز معدوں کو صحتمند رکھتا ہے۔

کچا پیاز مثانے کیلئے بہترین ہے ۔

پھیپڑوں کا خیال رکھیں تمباکو نوشی سے بچئیں ۔

دل کی صحت کے لئے نمک اور چکنائی سے بچئیں۔

Advertisement

غذائیت سے بھرپور کھانا کھائیں۔

روزانہ کی بنیاد پر ورزش کریں۔

ورزش کے حوالے سے ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ ہفتے میں 150 منٹ کی ورزش یا واک کرتے ہیں اُن میں ورزش نہ کرنے والوں کے مقابلے میں اموات کا خطرہ 33 فیصد تک کم ہوتا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر