Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارش کے دوران چھت کو ٹپکنے سے کیسے روکا جائے؟

Now Reading:

بارش کے دوران چھت کو ٹپکنے سے کیسے روکا جائے؟
چھت ٹپکنا

مونسون کے موسم میں بارشوں کے دوران گھر کی یا کسی بھی مکان کی چھتیں ٹپکنے کا خدشہ رہتا ہے جو کہ پورے گھر کو گندا کردیتا ہے۔

چھت ٹپکنے سے گھر کی دیواریں متاثر اور کمزور ہوتی ہیں لیکن اس سے بچا بھی جاسکتا ہے لیکن کیسے؟

آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں کچھ ٹپس بتائیں گے جس کی مدد سے آپ گھر کی چھتوں کو بارش کے پانی سے محفوط کر سکتے ہیں۔

چھت سے پانی ٹپکتا ہے تو آپ کو چاہیئے کہ تھرماپول کا ایک ٹکڑا لیں، اس پر سادہ چونا لگائیے جوکہ بازار میں آسانی سے دستیاب ہوتا ہے اور رنگ والوں کے پاس بھی ہوتا ہے۔

چونے کو تھرماپول پر لگا کر وہ سائیڈ جس پر چونا لگایا ہے اس کو چھت کی طرف کیجیئے اور سادے حصے کو نیچے رکھیں اور اس کو اچھی طرح چسپاں کردیجیئے۔

Advertisement

 اس طرح بہت ممکن ہے کہ پانی نہیں ٹپکے گا ، یا کم ٹپکے گا اور پھر سادی طرف اور تھرماپول کے کناروں پر بھی پلاسٹر آف پیرس لگا دیجئیے یوں پانی کم ٹپکنے گا ۔ لیکن یہاں برائیٹ فآر ڈے کے مطابق تھرماپول پانی کو ایک مخصوص درجہ حرارت تک جذب بھی کرتا ہے اور خشک بھی کرلیتا ہے۔

 بہت زیادہ نمی کی صورت میں وہ بہہ جاتا ہے، اس لئے یہ طریقہ مستقل تو نہیں البتہ کچھ محدود مدت کے لئے مناسب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر