Advertisement
Advertisement
Advertisement

دوران پرواز کیسے کپڑے پہننے چاہیئں؟

Now Reading:

دوران پرواز کیسے کپڑے پہننے چاہیئں؟

ہر انسان سفر کے دوران اپنے آپ کو پرسکون رکھنا چاہتا ہے اور یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کے سکون سے کسی اور کو کوئی تکلیف نہ ہو ۔

اسلئے دنیا بھر میں پرواز سے سفر کرنے والے افراد کے لئے مشہور ہے کہ وہ بہت کھلے اور پرسکون کپڑے پہن کر سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔

پرواز سے  سفر کرنے والے لوگ اکثر آرام دہ جوتوں کا انتخاب کرتے ہیں  جو کہ انکے ساتھ ساتھ باقی مسافروں کے لئے بھی اچھا ہوتا ہے۔

ہیلز کا استعمال:

ہائی ہیل شوز آرام دہ نہیں ہوتے اس لیے جہاز میں دیر تک پہن کر غیر آرام دہ سفر کرنا خود کو تکلیف دینے کے مترادف ہے۔

Advertisement

لینس کا استعمال:

کوشش کریں کے سادہ عینک پہن کر سفر کریں کیونکہ جہاز میں ایمرجنسی سے نمٹنے کی بہت زیادہ سہولیات موجود نہیں ہوتی ہیں۔

تیز خوشبو کا استعمال:

 بہت تیز خوشبو کا استعمال نہ کریں بلکہ ڈیوڈرینٹ یا باڈی اسپرے پر اکتفا کرنے کی کوشش کریں۔

موٹے کپڑے پہننا:

اگر آپ تھوڑے موٹے کپڑے پہن لیں تو یہ ایک دانشمندی کا عمل ہوگا لیکن ایسے کپڑے نہیں پہنیں جن سے خارش ہوسکتی ہو۔

Advertisement

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر