Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کے لئے فیشل کروانے کا صحیح وقت کون سا ہے؟

Now Reading:

خواتین کے لئے فیشل کروانے کا صحیح وقت کون سا ہے؟

مرد حضرات ہوں یا پھر خواتین کی بات کی جائے ہر کسی کو خوبصورت اور اچھا نظر آنا ضروری ہے  اور اسکے لئے آپ کے چہرے کی تروتازگی برقرار رہنا بھی لازمی ہے۔

چہرے کی رونق، تر و تازگی  برقرار رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ باقاعدگی سے فیشل کروائیں یا خود کرلیں۔

لیکن ہر چیز کے کرنے کا وقت ہوتا ہے اور جب جس چیز کی ضرورت ہو وہ اسی وقت کرنی چاہیئے ورنہ رزلٹ اطمینان بخش نہیں ملتا ہے۔

اس حوالے سے اسکن ایکسپرٹس کا کہنا ہے کہ ٹین ایج میں فیشل کروانا شروع کردینا چاہیے لیکن فیشل کے لئے چہرے کی جلد کو بھی مد نظر رکھا جانا ضروری ہے۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ وہ تمام فیشلز جن میں سفید کریم بلیچ یا مرکری جیسے اجزاء شامل ہوں وہ چیز جلد  کیلئے مناسب نہیں ہے۔

Advertisement

لیکن اگر آپ چاہے تو گھر میں موجود چند چیزوں کی مدد سے بھی اپنے چہرے پر فیشل جیسا نکھار لا سکتی ہیں۔

جیسے کہ  ٹماٹر سے گھر میں فیشل کر کے آپ اپنے چہرے کی کھوئی ہوئی رونق کو بحال کرسکتی ہیں۔

ٹماٹر کا سستا اور آسان فیشل

ایک چمچ ایلوویرا جیل میں دو چمچ بیکنگ سوڈا مکس کریں اور اس سے چہرے کا بیس منٹ تک مساج کریں۔

اب چہرہ دھو کر صاف کر لیں۔

اب ایک پیالی میں ایک چمچ چاول کا آٹا لیں اس میں آدھا چمچ دہی اور آدھا چمچ لیموں مکس کر کے پیسٹ تیار کریں اور چہرے پر لگائیں۔

Advertisement

پھر چہرہ دھو کر صاف کریں۔

آخر میں ایک ٹماٹر کے دو ٹکڑے کریں اور ٹماٹر پر نمک لگا کر بیس منٹ تک چہرے کی اسکربنگ کریں۔

بس ہو گیا گرمیوں میں رنگ گورا کرنے اور دھوپ سے جلی ہوئی جلد کو ٹھیک کرنے کا آسان اور سستا فیشل جو آپکی جلد کو نکھار اور تروتازگی فراہم کردے گا۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر