Advertisement
Advertisement
Advertisement

باورچی خانہ ہے یا کباڑ خانہ؟ پھیلی ہوئی چیزوں کو کچن میں سلیقے سے رکھنے کے چند آسان طریقے

Now Reading:

باورچی خانہ ہے یا کباڑ خانہ؟ پھیلی ہوئی چیزوں کو کچن میں سلیقے سے رکھنے کے چند آسان طریقے

پھیلا ہوا گھر ہو یا کچن کسی کو اچھا نہیں لگتا ہے اور پھر ایسی جگہ پر کام کرنے کے لئے بھی دل نہیں مانتا ہے۔

اگر آپ کا گھر بھی پھیلا ہوا ہے یا پھر آپ کا کچن  تو آپ ایک بار یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں ۔

یہ آرٹیکل آپ کو کچن سمیٹنے میں ضرور مدد فراہم کریگا اورآپ کا کچن ایک آئیڈیل کچن نظر آئے گا۔

1۔ ڈسٹ بن کا استعمال:

اپنے کچن میں ایک عدد ڈسٹ بن  ضرور رکھیں  تاکہ کام کے وقت کچن میں نکلنے والے کچرے کو فوری طور پر اس میں ڈالا جاسکے۔

Advertisement

اس طرح آپ کے کچن کی سلیپ اور بیسن دونوں صاف رہیں گے۔

2۔ سامان رکھنے کے لئے  کیبنٹس کا استعمال:

آپ کا کچن چاہے جیسا بھی ہو اپنے کچن کی دیواروں پر کیبنٹس ضرور بنوائیں ، اس سے مختلف اور زیادہ سامان بہتر انداز سے رکھنے میں مدد ملے گی اور آپ کا کچن اضافی برتنوں کی وجہ سے پھیلا ہوا نظر نہیں آئیگا۔

3۔ سبزیوں  اور پھلوں کے لئے اسٹینڈ کا استعمال:

سبزیوں اور پھلوں کو اکثر لوگ ایسے ہی رکھ دیتے ہیں جو اضافی جگہ گھیرتے ہیں اور اس طرح دیکھنے میں بھی کچن بہت گندا نظر آتا ہے۔

اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ 3 ٹوکریوں والے اسٹینڈ کا استعمال کریں  اور اس میں اپنی سبزی اور پھر رکھنے کا انتخاب کریں۔

Advertisement

4۔ واش بیسن؛

برتن دھونے کے بعد پانی ٹپکتا ہے اس لئے برتن کو خشک کیے بغیر کیبنٹس میں نہیں رکھا جاسکتا ورنہ لکڑی کا کیبنٹ خراب ہوجائے گا۔

واش بیسن اوپر دیوار میں جالی کا اسٹینڈ لگوالیں جس میں دھلے ہوئے برتن رکھیں۔ برتن کا پانی گر کر بیسن میں چلا جائے گا اور برتن خشک ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر