Advertisement
Advertisement
Advertisement

کونسا اوون یا چولہا گھر میں استعمال کے لئے زیادہ بہتر ہے؟

Now Reading:

کونسا اوون یا چولہا گھر میں استعمال کے لئے زیادہ بہتر ہے؟
اوون یا چولہا

دنیا بھر میں کھانا بنایا جاتا ہے جس کے لئے چولہے کی ضرورت ہوتی ہے، چولہے کا شمار بنیادی ضرورتوں میں کیا جاتا ہے۔

پہلے کے زمانے میں مٹی سے بنائے گئے چولہوں کا استعمال کیا جاتا تھا جس میں لکڑی کے ذریعے آگ لگائی جاتی تھی پھر جیسے جیسے وقت گزرتا گیا تو ضرورت  کے حساب سے چولہے بھی جدید ہونے لگے۔

آج کی تاریخ میں کئی قسم کے چولہے آنے لگے ہیں جن کو ہب بھی کہا جاتا ہے کچھ میں اوون بھی ساتھ ہوتا ہے اور کچھ صرف بجلی کی مدد سے کام کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ کھانا گرم کرنے کے لئے یا کسی بھی قسم کی بیکنگ کے لئے اوون کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جہاں منٹوں میں کھانا گرم بھی ہوجاتا ہے اور پک بھی جاتا ہے۔

آج کے اس آرٹیکل میں ہم آپ کو چولہوں کے حوالے سے بتائیں گے کون سا چولہا گھروں میں استعمال کے لئے بہتر رہتا ہے۔

Advertisement

زیادہ چولہے والا ہوب:

پانچ یا چھ چولہے والے ہوب میں چولہے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان میں بڑی دیگچیاں یا پتیلیاں رکھ کر ایک ساتھ پکانا ممکن نہیں ہوتا۔

اس کے برعکس تین چولہے والے ہوب میں ایک ساتھ دو بڑی دیگچیاں رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے۔

شیشے والا ہوب:

جن گھروں میں بہت زیادہ کوکنگ ہوتی ہے اور اس لحاظ سے شیشے کے ہوبز لگوانا ٹھیک نہیں کیونکہ یہ بھاری کوکنگ برداشت نہیں کرسکتے اور پھٹ جاتے ہیں۔

بلٹ ان اوون:

Advertisement

بلٹ ان اوون دو طرح کے ہوتے ہیں ایک اوون اور ایک مائیکروویو۔ بلٹ ان اوون لینے کا فائدہ یہ ہے کہ یہ خوبصورت لگتے ہیں اور ان کو عام اوون کی طرح وینٹیلیشن کے لئے جگہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

ان میں بیکنگ، باربی کیو اور گرلنگ ہوسکتی ہے جبکہ مائیکرویو میں گرلنگ کے زریعے کھانا اور بیکری آئٹم بلکل خستہ گرم ہوسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر