Advertisement
Advertisement
Advertisement

بدہضمی سے بچنے کے لئے ان چیزوں کا استعمال کریں

Now Reading:

بدہضمی سے بچنے کے لئے ان چیزوں کا استعمال کریں

ماہرین کہتے ہیں کہ کھانا ٹھیک سے ہضم نا ہوتو وہ بدہضمی کی صورت اختیار کرلیتا ہے جس سے اور دوسری بیماریاں بھی لگ جاتی ہیں۔

بدہضمی ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسان بھوک سے زیادہ کھانا کھائے یا پھر باسی کھانے کا استعمال کرے۔

اسکے علاوہ بھی کئی ایسی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے کھانا ٹھیک طرح سے ہضم نہیں ہوتا ہے کبھی کبھی زہریلا کھانا کھانے سے بھی بدہضمی ہو جاتی ہے ۔

آچار، کھٹی چیزیں، تیل کی چیزیں زیادہ مقدار میں کھانے سے بھی بدہضمی یا سوئے ہضم ہو جاتاہے ۔

بدہضمی سے نجات حاصل کرنے کے لئے ان نسخوں کا استعمال کریں۔

Advertisement

بھنی اور پسی ہوئی دارچینی لیں ایک چائے کا چمچہ اب اس میں ایک چائے کا چمچ اجوائن شامل کریں۔

پھر اس میں ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ شامل کریں۔

اب ایک پتیلی میں ڈیڑھ کپ پانی ڈالیں اور یہ تمام اجزاء ڈال کر اُبال لیں۔

جب یہ ایک کپ رہ جائے تو چھان کر یہ نیم گرم پانی پی لیں۔

اس سے آپ کے سینے کی جلن دور ہوگی اگر قبض ہے تو دور ہوگا اور اگر پیٹ خراب ہے تو اس میں آرام آئے گا اور پیت کا درد بھی ختم ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر