Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر اکثر ناخنوں کے اس عام مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو اس کی وجہ جان لیں

Now Reading:

اگر اکثر ناخنوں کے اس عام مسئلے کا سامنا ہوتا ہے تو اس کی وجہ جان لیں

انسان کے ساتھ بہت سے جسمانی مسائل پیش آتے ہیں اور کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو ہر ایک میں تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔

ان عام مسائل میں ناخنوں کا ٹوٹ جانا، کہنی پر چوٹ لگنا، پاؤں مڑ جانا یا پھر انگلیاں چٹخانا شامل ہوتا ہے۔

ناخنوں سے منسوب ایک مسئلہ اور ہوتا ہے اور وہ  جزوی طور پر کھال کا الگ ہونا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔

ماہرین کے مطابق  ناخنوں سے جزوی طور پر کھال کا الگ ہونا کسی اہم بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

لیکن وہ بات کیا ہے؟ اس حوالے سے آج ہم اس آرٹیکل میں بات کریں گے کہ ناخنوں کے ارد گرد سے  جزوی طور پر کھال کا الگ ہونا کس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے؟

Advertisement

ماہرین کے مطابق اس مسئلے کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے ناخن چبانا، خراب مینی کیور، جلد خشک ہونا، سخت صابن یا برتن دھونے والے ڈیٹرجنٹ کا استعمال، سرد درجہ حرارت اور بہت زیادہ پانی میں ہاتھوں کے بھیگنے سے بننے والی لکیریں۔

پانی میں بہت زیادہ وقت گزارنا یا کیمیکل سلوشنز کا بہت زیادہ استعمال اس کی زیادہ عام وجوہات ہیں اور اکثر موسم سرما میں اس کا سامنا ہوتا ہے۔

اس مسئلے سے تکلیف بھی بہت زیادہ ہوتی ہے حالانکہ زخم بہت چھوٹا سا ہوتا ہے مگر اعصابی سلسلے کے اختتام اور انگلیوں میں خون کی شریانوں کی موجودگی کی وجہ سے تکلیف بہت زیادہ ہوتی ہے۔

ناخن کا متاثرہ حصہ جتنا ورم کا شکار ہوگا تکلیف کی شدت اتنی زیادہ ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر