Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوون کی صفائی کے لئے آزمودہ ٹپس

Now Reading:

اوون کی صفائی کے لئے آزمودہ ٹپس

اوون بجلی سے چلنے والی وہ شے ہے جو کہ کم وقت میں بہترین طریقے سے کھانا گرم دیتی ہے۔

اس کے استعمال سے گھریلو زندگی کافی حد تک آسان ہوگئی ہے کیونکہ کھانا گرم کرنے کے لئے بار بار چولھا جلانا نہیں پڑتا ہے صرف چند منٹوں میں برف جیسا کھانابھی گرم ہوجاتا ہے۔

اسکی ایک خٓاصیت یہ بھی ہے کہ مرد خضرات اس مشین کو باآسانی استعمال کرلیتے ہیں۔

لیکن کھانا گرم کرتے ہوئے سالن یا دیگر چیزوں کے داغ دبے اوون کے اندر گ کر سوکھ ساتے ہیں جن کو اگر وقت پر صاف نا کیا جائے تو یہ درد سر بن جاتے ہیں۔

آج اس  آرٹیکل میں ہم آپ کو اوون صاف کرنے کی کچھ ٹپس بتائیں گے تاکہ آپ کا اوون صاف رہے۔

Advertisement

ایک لیموں کے دو ٹکڑے کرلیں اور پھر ایک ٹکڑے کو نمک میں ڈپ کرلیں کہ اچھی طرح نمک لیموں کے اندر تک چلا جائے، اور پھر اس لیموں کو اوون کے اندر، اوپر ہر جگہ اچھی طرح رگڑ کر پھیر لیں۔

اب ایک گیلے تولیے کو اوون پر چاروں طرف پھیریئے، اگر پھر بھی نشان یا گندگی اور چکنائی صاف نہ ہو تو تھوڑا سا بیکنگ سوڈا کپڑے ڈش واشنگ بار میں لگائیے اور اس سے سارا اوون صاف کرکے گیلے کپڑے سے صاف کرلیں۔

اس کے بعد خشک کپڑے سے سکھائیں اور اوون کو اچھی طرح رگڑ کر صاف کرلیں۔

 مائیکرو ویو سے آنے والی بدبو کیسے ختم کی جائے؟

مائیکرو ویو کا استعمال آج کے دور میں ہر گھر میں ہوتا ہے اور مستقل استعمال ہونے کی وجہ سے اس میں بد بو بیٹھ جاتی ہے جو کہ صفائی کے بعد بھی ختم نہیں ہوتی ہے۔

اس بدبو کو ختم کرنے کے لئے  ایک پیالے میں دو کپ پانی ڈال کر اس میں دو چمچ سرکہ ملا کر اوون میں رکھ کر چھوڑ دیں- پیالہ رکھنے کے بعد اوون کو 5 منٹ کے لیے آن کر دیں۔

Advertisement

سرکے کے بخارات اوون سے بو کو ختم اور گندگی کو نرم کردیں گے جسے بعد میں آسانی سے کپڑے سے صاف کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر