Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کا بل کم کرنے میں پانی کی موٹر مددگار کیسے؟

Now Reading:

بجلی کا بل کم کرنے میں پانی کی موٹر مددگار کیسے؟

اس مہنگائی کے دور میں پانی کی موٹر چلانا یعنی بجلی کے بل میں یقیناً اضافہ ہونا ہوتا ہے۔

لیکن پانی زندگی کی اہم ضرورت ہے جس کے بغیر معمولات زندگی گزارنا ممکن نہیں ہوتا ہے۔

اس لئے آج ہم اس آرٹیل میں آپ کو پانی کی موٹر کے ذریعے بجلی کے بل کو کم کرنے کے چند مفید مشورے دیں گے تاکہ آپ بھی پیسوں کی کچھ بچت کرسکیں۔

سب سے زیادہ بجلی کا بل موٹر کی وجہ سے اس صورت میں آتا ہے جبکہ بار بار موٹر چلائی جائے، اکثر گھروں میں بچے ایسی حرکت کر دیتے ہیں کہ تھوڑا سا پانی کم ہوا فوراً موٹر چلا دی یا پھر مذاق میں ہی چلا دیتے ہیں جس سے موٹر کو جھٹکا بھی لگتا ہے اور بل بھی زیادہ ہوتا ہے۔

1۔ پانی کی موٹر کو صبح اٹھتے ہی چلائیں اور 1 گھنٹے سے زیادہ نہ چلائیں۔

Advertisement

2۔ ہر ہفتے پانی کی موٹر کی صفائی کریں اس کے اطراف اگر مٹی لگی ہے تو اس کو صاف کریں، موٹر پر تیل یا گریس وغیرہ لگائیے اس کے پہیوں کو صاف کریں تاکہ موٹر کے اندر اس کے اوپری پرزوں میں گندگی یا مٹی نہ جمے۔

3۔ دن میں 1 گھنٹے موٹر چلائیں او جب دیکھیں کہ پانی ختم ہونے والا ہے اس وقت چلائیں اور کوشش کریں کہ جس وقت موٹر چل رہی ہو پانی کا استعمال کم کریں تاکہ موٹر جلدی بھر جائے اور بجلی کے اضافی یونٹس خرچ ہونے سے بچ سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر