Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید گرمی میں گھر کو کیسے ٹھنڈا رکھا جائے؟

Now Reading:

شدید گرمی میں گھر کو کیسے ٹھنڈا رکھا جائے؟

پوری دنیا میں ماحولیاتی تبدیلی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے  ایسے میں ٹیکنالوجیز نے بھی ساتھ چھوڑنا شروع کردیا ہے۔

 اکثر گھروں یادفتروں کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے ٹیکنالوجیز جس میں اے سی، چلرز کا استعمال شامل کیا جاتا ہے تاکہ ماحول کو مصنوعی طور پر ٹھنڈا رکھا جاسکے ۔

لیکن اب چونکہ گرمی کی شدت میںاضافہ ہوتا جارہا تو یہ مشینیں بھی ساتھ چھوڑ رہی ہیں اور ایک وقت کے بعد کام کرنا ختم کردیتی ہیں۔

ایسے میں انسان کو چاہیئے کہ وہ دیسی طریقوں کی مدد سے اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف اور ٹھنڈا رکھنے کی سوچے ۔

اس مقصد کے لئے چند ہم آپ کو چند ٹپس بتائیں گے۔

Advertisement

1۔ گرمی سے بچنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ دیواروں اور چھت پر سفید رنگ کروائیں، سفید رنگ سے گرمی کا احساس کم ہوتا ہے۔

2۔ گھر میں انڈور پلانٹ اُگائیں ایسے پودے لگائیں جو کمروں اور گیلری میں لگائے جا سکیں کیونکہ پودے گھر کو ٹھنڈا رکھتے ہیں۔

3۔ جب لُو والی ہوا چلے تو ٹاٹ یعنی بوری کو گیلا تر کر کے چھت پر ٹاٹ بچھا دیں، اور کھڑکی پر بھی ٹاٹ گیلی کر کے لگا دیں اس سے باہر سے آنی والی گرم ہوا ٹھنڈی ہو جائے گی۔

4۔ چھت پر پانی کا چھڑکاؤ کریں، اور زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں، دھوپ سے بچنے کے لئے ترپال بھی لگا سکتے ہیں۔

5۔ اس کے علاوہ ہلکے رنگ کے پردے ڈالیں اور ہلکے رنگ کی بیڈ شیٹ بچھائیں۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر