Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ عام چیز جس کے استعمال سے آپ جان لیوا امراض کو شکست دے سکتے ہیں

Now Reading:

وہ عام چیز جس کے استعمال سے آپ جان لیوا امراض کو شکست دے سکتے ہیں

 یہ بات سب ہی جانتے ہیں کہ دودھ انسانی صحت کے لئے فائدے مند ہے لیکن دودھ سے بنی دوائیاں اور مصنوعات کا استعمال دل سے جڑے امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

اس حوالے سے ایک تحقیق بھی کی گئی ہے جس میں معلوم ہوا ہے کہ دودھ کی مصنوعات کے استعمال سے دل کی شریانوں سے جڑے امراض بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

تحقیق کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ دودھ یا اس سے بنی مصنوعات کا استعمال دنیا بھر میں زیادہ ہوچکا ہے اور اسی لیے صحت پر ان کے اثرات کو زیادہ بہتر طریقے سے سمجھنا ضروری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دریافت کیا کہ فیٹی ایسڈز کا بہت زیادہ اجتماع دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہوتا ہے، یہ تعلق بہت دلچسپ ہے مگر اس کی تصدیق کے لیے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ دودھ پینے کی عادت رکھنے والے افراد کا جسمانی وزن زیادہ ہوسکتا ہے مگر ان میں اچھے اور نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح میں کم ہوتی ہے جبکہ دل کی شریانوں سے جڑے امراض کا خطرہ 14 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس تحقیق کے لئے سوئیڈن کے 4 ہزار شہریوں کے نتائج کو دیگر ممالک میں ہونے والی 17 تحقیقی رپورٹس کو ملا دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر