Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات جو آپکو معلوم ہونے چاہیے

Now Reading:

نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات جو آپکو معلوم ہونے چاہیے

کم سونا یا نیند پوری نا کرنے سے صحت پر بہت سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ اچھی نیند جسمانی صحت اور بھرپور زندگی گزارنے کے لئے بے حد ضروری ہے۔

ماہرین کی عمومی رائے یہ ہے کہ بالغ افراد کو روزانہ سات سے نو گھنٹے سونا چاہیے لیکن ایک تہائی امریکی بالغ افراد کو باقاعدگی سے مناسب نیند نہیں آتی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق ہر انسان کی نیند کا دورانیہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے، عام طور پر ایک شخص کی صحت کے لئے روزانہ 7 سے 8 گھنٹے نیند کرنا کافی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب دنیا بھر کے تجربات سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ رات کو گہری نیند میں جانے اور دماغ کی استعداد دونوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

کم سونے کے صحت پر بہت مضر اثرات ہیں جن میں یادداشت کی کمی، فیصلے کرنے کی صلاحیت میں کمی، انفیکشن اور موٹاپے میں اضافہ وغیرہ شامل ہیں۔

مختلف تحقیقات میں نیند کی کمی کے باعث ہونے والے تقصانات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔

1۔ چڑچڑاپن:

ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منفی جذبات نیند متاثر ہونے کا نتیجہ ہوتے ہیں اور اس سے دفتر ی کارکردگی بھی متاثرہوتی ہے ۔

2۔ موٹاپا:

Advertisement

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نیند کی کمی نہ صرف ہڈیوں کو متاثر کرتی ہے بلکہ موٹاپے، بلڈ پریشر اور دل کے امراض کی وجہ بھی بن سکتی ہے۔

3۔ سردرد:

نیند پوری نا ہونے کے نتیجے میں آدھے سر کا درد ہونے لگتا ہے جبکہ خراٹے لینے والے 36سے 58فیصد افراد صبح سر درد کا شکار ہوتے ہیں ۔

4۔ نظر کمزور ہوجانا:

نیند کی کمی بینائی کی کمزوری ،دھندلاپن اورایک کی جگہ دو نظر آنے کی شکل میں بھی سامنے آسکتا ہے ۔

5۔ ذہنی صلاحیت:

Advertisement

اگر آپ ذہنی طور پر چوکنا اور ہوشیار رہنا چاہتے ہیں تو نیند پوری کرنی چاہئے ورنہ ذہن غنودگی کی کیفیت کا شکار ہو جاتاہے اورکچھ بھی کرنا کافی مشکل ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر