Advertisement
Advertisement
Advertisement

پلاسٹک سرجری چھوڑیں، اب کریں جھریوں کا خاتمہ وہ بھی اس آسان گھریلو طریقے سے

Now Reading:

پلاسٹک سرجری چھوڑیں، اب کریں جھریوں کا خاتمہ وہ بھی اس آسان گھریلو طریقے سے

جھریاں، کسی بھی انسان کے چہرے پر نمایاں ہونے والی وہ لکیریں ہیں جو عمومًا بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ رو نما ہوتی ہیں۔

بااعتماد اور لمبے عرصے تک جوان رہنے کے لئے چہرے سے جھریاں دور کرنا  اہم ہے۔

چہرے پر باقاعدہ مالش کے ذریعے جھریوں کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔ مالش سے  خون کی روانگی میں تیزی آجاتی ہے اور جلد کے ٹِشوؤں اور پٹھے تنگ ہو جاتے ہیں، اس سے چہرے پر ڈھیلاپن نہیں رہتا اور چہرہ جوان نظر آنے لگتا ہے ۔

کھوپرے کے تیل کا جھریوں والے حصے پر ہلکا سا مالش بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔

مالش روزانہ رات کو سونے سے پہلے کرنے سے بہت جلد جھریاں دور ہو سکتی ہیں ۔

Advertisement

وٹامن ای کے کیپسول بھی جلد کو حسین و جوان رکھنے کے لیے بے حد فائدہ مند ہیں ۔

اسکے علاوہ گھریلو ٹوتکون کی مدد سے بھی جھریاں ختم کی جاسکتی ہیں۔

 دہی کا استعمال:

روزانہ دہی کھانے اور اس کو لیموں کے ساتھ مکس کرکے چہرے پر لگانے سے جھریاں دُور ہوتی ہیں اور اگر روزانہ یہ عمل کیا جائے تو انسانی چہرے پر جھریوں کو ختم کرنے میں مدد کی جاسکتی ہے۔

ٹماٹر کا استعمال:

ٹماٹر کو چہرے پر لگانے اور روزانہ صبح نہارمنہ اس کا رس پینے سے اسکن ٹائٹ رہتی ہے اور جھریوں کو جلد آنے سے روکا جاسکتا ہے۔

Advertisement

شہد :

شہد کو چہرے ارو گردن پر 20 منٹ لگا کر چھوڑ دیں، یہ طریقہ جھریوں کو جلد آنے سے روکے گا اور آپ کو تروتازہ بنائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر