Advertisement
Advertisement
Advertisement

تنخواہ میں سے بچت کیسے کی جائے؟

Now Reading:

تنخواہ میں سے بچت کیسے کی جائے؟

اگر آپ نوکری پیشہ  شخص ہیں جس کو مہینے کے آغاز میں ایک لگی بندی  ملتی ہے  ان افراد کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنی آمدنی سے کچھ پیسے بچائیں تاکہ مہینے کے آخری ایام میں  آپ خالی ہاتھ نا ہوں۔

اس طریقے کو بچت کہا جاتا ہے، اکثر ہمارے گھر کی عورتیں بچت کرنے میں مہارت رکھتی ہیں وہ ایک ساتھ سب پیسے خرچ  کرنے  کے بجائے میانہ روی سے کام لیتی ہیں۔

بچت کرنے کا طریقہ:

بچت کے حوالے سے ایک سنہری اصول یہ ہے کہ اگر آپ بچت کرنا چاہتے ہیں تو بچت کرنے کا سوچیئے۔

اس ضمن میں مزید کارگر یہ ہوسکتا ہے کہ آپ لمبے عرصے میں پیسے جمع کرنے کے بارے میں سوچیں جیسا کہ اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو ہر ماہ بیس فیصد بچت کرنی ہے تو آپ کتنے برسوں میں خرید پائیں گے۔

Advertisement

ماہانہ بجٹ مرتب کرنے کا مقصد اخراجات اور آمدن میں توازن پیدا کرنا ہے کیونکہ بیشتر افراد اس بات سے لاعلم رہ جاتے ہیں کہ تنخواہ کہاں خرچ ہوئی۔

تحریری بجٹ ہونے کی صورت میں یہ بات سامنے ہوگی کہ رقم کہاں اور کس طرح خرچ ہوئی جس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آئندہ اضافی اور فالتو اخراجات پرقابو پایا جاسکے گاـ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
ہیٹ ویو، سگریٹ نوشی کی طرح عمر رسیدگی بڑھاسکتی ہے
موٹی گردن والے افراد کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر