Advertisement

بچوں کو دوا پلانے کا انتہائی آسان طریقہ، خواتین کی سب سے بڑی مشکل حل ہوگئی

چھوٹے بچوں کو دوا پلانا یا پھر کھانا کھیلانا بہت مشکل کام ہے اس کے لئے ہر ماں باپ کو بہت جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔

کیونکہ بچے بہت ضدی ہوتے ہیں اور  چلبلے بھی ہوتے ہیں جس کے باعث وہ کھانے پینے سے دور بھاگتے ہیں اور زور زبردستی کرنے پر رونا شروع کر دیتے ہیں۔

حال ہی میں ایک ٹک ٹاک صارف نے بچوں کو آسانی سے دوا پلانے کا ایک ایسا  طریقہ بتایا ہے جس سے آپ کو زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔

ٹک ٹاک صارف نے بتایا ہے کہ بچے کے منہ میں بظاہر نیپل دیا جائے اور پھر اس میں ایک ڈراپر کی مدد سے دوائی ڈالی جائے تو بچے کو دوائی پینے کا احساس بھی نہیں ہوگا اور آپ باآسانی اپنے بچے کو دوائی پلا دیں گے۔

خیال رہے کہ یہ ٹک ٹاک صارف لورین مجیا نامی یہ خاتون ہیں ٹک ٹاک پر بچوں کی پرورش کے متعلق کئی طرح کے حربے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
Next Article
Exit mobile version