Advertisement
Advertisement
Advertisement

کم آمدنی میں بچت کرنا کیسے ممکن ہے؟

Now Reading:

کم آمدنی میں بچت کرنا کیسے ممکن ہے؟

دنیا میں ہر تنخواہ دار افراد کو بچت کرنا پڑتی ہے اور کرنی بھی چاہیے، مگر یہ کیسے ممکن ہے؟ اس حووالے سے ہم آپ کو بائیں گے۔

بچت کا منصوبہ بنانے سے پہلے چند مہینوں تک اپنے اخراجات پر نظر ڈالنا ضروری ہے۔

بچت کرنے کا طریقہ:

بچت کے حوالے سے ایک سنہری اصول یہ ہے کہ اگر آپ بچت کرنا چاہتے ہیں تو بچت کرنے کا سوچیئے۔

اس ضمن میں مزید کارگر یہ ہوسکتا ہے کہ آپ لمبے عرصے میں پیسے جمع کرنے کے بارے میں سوچیں جیسا کہ اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو ہر ماہ بیس فیصد بچت کرنی ہے تو آپ کتنے برسوں میں خرید پائیں گے۔

Advertisement

ماہانہ بجٹ مرتب کرنے کا مقصد اخراجات اور آمدن میں توازن پیدا کرنا ہے کیونکہ بیشتر افراد اس بات سے لاعلم رہ جاتے ہیں کہ تنخواہ کہاں خرچ ہوئی۔

تحریری بجٹ ہونے کی صورت میں یہ بات سامنے ہوگی کہ رقم کہاں اور کس طرح خرچ ہوئی جس سے یہ فائدہ ہوگا کہ آئندہ اضافی اور فالتو اخراجات پرقابو پایا جاسکے گاـ

فضول خرچی سے پرہیز:

اگر آپ کو ہر ماہ ایک مناسب تنخواہ ملتی ہے تو اس میں بچت کرنا واقعی مشکل تو ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔

اس کے لئے آپ کو تمام تر فضول خرچوں سے بچنا ہوگا اور اس میں لگنے والے پیسوں کو مخفوظ کیا جاسکتا ہے۔

اسطرح آپ کسی قسم کی غلط عادتوں میں بھی مبتلا نہیں ہونگے اور آپ کے پاس اپنی ضروریات کے علاوہ پسند کی چیزیں خریدنے کے لئے بھی پیسے بچ جائینگے۔

Advertisement

بینک اکاؤنٹ:

اگر تو آپ اپنے پاس پیسے جمع کر کے نہیں رکھ سکتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ خرچ ہوجائینگے تو آپ بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوا لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر