Advertisement
Advertisement
Advertisement

بچوں میں گھر کا کھانا کھانے کا شوق پیدا کرنے کے لئے چند طریقے

Now Reading:

بچوں میں گھر کا کھانا کھانے کا شوق پیدا کرنے کے لئے چند طریقے

آج کے دور مں بچوں کو کھانے پینے کے بجائے موبائل گیمز اورٹیبس میں مصروف نظر آتے ہیں۔

اسی وجہ سے بچے کھانے پینے کے چور بن جاتے ہیں اور جسمانی طور پر کمزور بھی ہوجاتے ہیں۔

یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ بچے گھر کے کھانے اور غذائیت والی چیزوں کے بجائے باہر کا جنک فوڈ کھانا پسند کرتے ہیں۔

لیکن اگر آپ اپنے بچوں کی اس عادت سے پریشان ہیں اور بچوں میں گھر کا کھانا کھانے کا شوق پیدا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ان طریقوں کا استعمال کریں۔

کھیل کود:

Advertisement

باہر ممالک میں بچوں کے کھیل کود اور بھاگنے دوڑنے پر توجہ دی جاتی ہے کیونکہ جب پسینہ آتا ہے تو قدرتی طور پر بھوک کھل جاتی ہے اور بچہ شوق سے کھانا کھاتا ہے۔

آپ بھی شام میں اپنے بچے کو قریبی پارک لے کے جاسکتی ہیں۔

ایک ساتھ مل کر کھانا کھانا:

سب گھر والوں کا ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانا نہ صرف اچھا ماحول پیدا کرتا ہے بلکہ اس سے بچے کو صحت مند خوراک کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔

اس طرح بچہ دیکھتا ہے کہ اس کے بڑے کیا کھا رہے ہیں اور کیوں کھا رہے ہیں پھر اس کے اندر بھی صحت بخش خوراک کھانے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر