Advertisement
Advertisement
Advertisement

گندے کیبنٹ کو صاف کرنے کے چند آسان طریقے جانیں

Now Reading:

گندے کیبنٹ کو صاف کرنے کے چند آسان طریقے جانیں

آج کے دور میں تقریباً ہر گھر میں کیبٹس کا استعمال کیا جاتا ہے کیوکہ یہ جگہ بھی بچاتے ہیں اور ان میں سامان رکھنے کی وجہ سے زیادہ کچھ پھیلا ہوا نظر نہیں آتا ہے۔

لیکن یہ کیبنٹس لکڑی یا فارمیکا پر بنے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صفائی اور لال بیگ کو ان سے دور رکھنا مشکل ہوجاتا ہے۔

اگر آپ بھی ایسی صورتحال سے پریشان ہیں تو یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں آپ کو حل مل جائیگا۔

فارمیکا کے کیبنٹس کی صفائی:

فارمیکا اور لکڑی کے کچن کیبنٹس پر آئل کے دھبے پڑجاتے ہیں اس کے علاوہ ان کو رگڑ کر صاف کرو تو ان پر خراشیں پڑ جاتی ہیں یا پانی کی وجہ سے لکڑی پھول جاتی ہے۔

Advertisement

انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ ایک کھانے کا چمچ بیکنگ سوڈا میں ایک کھانے کا چمچ کوئی بھی عام شیمپو ملائیں اور اب چار چمچ سفید سرکہ ملائیں اور موٹے کپڑے کو اس لیکوئیڈ میں بھگو کر کیبنٹ صاف کر لیں۔

کیبنٹس میں لال بیگ ہونے کی صورت میں:

کیبنٹس میں لال بیگ ہوجانے کی صورت میں ایک بوتل میں آدھے سے زیادہ گرم پانی ڈالیں اور ایک حصہ سفید سرکہ ڈال کر ہلا لیں۔

اس مکسچر کو روزانہ رات کو سلیب، چولہے کے پاس، فرش کے کونوں اور کیبنٹ کے اندر اسپرے کریں اس کے علاوہ بیسن کی نالیوں میں بھی ڈال دیں۔

کیبنٹ میں نیم کے پتوں کا استعمال:

کچن کیبنٹ سے لال بیگ دور کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کیبنٹ کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد کونوں میں نیم کے پتے رکھ دیں۔ اور ہر دو مہینے بعد یہ پتے تبدیل کردیں۔

Advertisement

نیم کے پتوں کے علاوہ دار چینی کے ٹکڑے بھی کونوں میں رکھے جاسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر