Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

Now Reading:

آپ کے ستارے وزن سے متعلق کیا کہتے ہیں؟ کچھ منفرد معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہے

وزن بڑھنا ایک بیماری سمجھا جاتا ہے جو کہ انسان کی شخصیت کو متاثر کرتا ہے۔

اپنے وزن کو متوازن بنانے کے لئے بہت سے لوگ الگ الگ طرح کے جتن کرتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں  جس میں ڈائیٹنگ، ورک آؤٹ اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔

کبھی کبھار وزن بڑھنا انسان کے اپنے ہاتھوں میں نہیں ہوتا ہے کیونکہ وہ کم کھانے اور ورزش پر مکمل توجہ دیتا ہے لیکن پھر بھی وزن بڑھتا ہے۔

اس کی میڈیکل وجوہات کی ہوسکتی ہیں کیونکہ زیادہ دیر پیٹ خالی رہنے کی وجہ سے جسم پھولنے بھی لگتا ہے لیکن جسم میں سے طاقت ختم ہوجاتی ہے۔

لیکن وزن بڑھنے کے حوالے سے نجومی بھی اپنی رائے رکھتے ہیں، ان کے مطابق وزن بڑھنا اور گھٹنا ستاروں کی چال کے اثرات سے ہوتا ہے۔

Advertisement

ان کے مطابق ایک ایسا پیریڈ آتا ہے جس میں صرف وزن بڑھتا ہے اور پھر ایک ایسا پیریڈ اتا ہے جس میں انسان کا وزن بھی کم ہوتا ہے جوکہ ستاروں کی دوسرے سیاروں کے گرد گردش کا وقت ہوتا ہے۔

ماہرین نے آگاہ کیا ہے کہ برجِ عقرب، برجِ سلطان اور برجِ حوت کے ستاروں کے حامل افراد خود پر کنٹرول کریں کیونکہ یہ وقت ان کے وزن بڑھنے کا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ سائنسی طور پر ایسا اس لئے ہے کیونکہ یہ تینوں ستارے زہرہ سیارے کے گرد گھوم رہے ہیں چونکہ اس جگہ پانی کی موجودگی زیادہ ہے جس سے وزن پر گہرہ اثر پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر