Advertisement
Advertisement
Advertisement

مونگ پھلی کھانے کے کیا فوائد ہیں؟ جانیئے اس کے زبردست فوائد

Now Reading:

مونگ پھلی کھانے کے کیا فوائد ہیں؟ جانیئے اس کے زبردست فوائد
مونگ پھلی

سردیوں کے موسم میں ڈرائی فروٹس /میوہ جات کا استعمال بہت مفید رہتا ہے اور زیادہ تر میوے اسی موسم میں آتے ہیں جن میں منگ پھلی، اخروٹ، انجیر و دیگر شامل ہوتے ہیں۔

سردیوں کے موسم میں مونگ پھلی سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے ہر عمر کا فرد اسے شوق سے کھاتا ہے اور اسکے کھانے کے بہت سے فوائد بھی موجود ہیں۔

مونگ پھلی کئی ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتی ہے، یہ آپ کو پروٹین، اومیگا 3، اومیگا 6، فائبر، تانبا ، فولیٹ، وٹامن ای، تھامین، فاسفورس اور میگنیشیم پیش کرسکتی ہے اور یہ آپ کو ایک ساتھ کئی غذائی اجزاء مہیا کر سکتی ہے۔

100  گرام مونگ پھلی میں تقریباً 25 سے 25.8 گرام پروٹین ہوتا ہے، پروٹین انسانی جسم کے لئے ضروری ہے اور مونگ پھلی کو محدود مقدار میں کھانے سے آپ کو پروٹین ملے گا۔

اس کے علاوہ مونگ پھلی میں چربی کی مقدار کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہمیں وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے جبکہ یہ آپ کو دل کی بیماریوں کے خطرے سمیت کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

Advertisement

مونگ پھلی ایک کم گلیسیمک خوراک ہے جو اسے ذیابیطس کے مریضوں کے لئے اچھا بناتی ہے ،گلیسیمیک انڈیکس بلڈ شوگر لیول پر کھانے کے اثرات کو بیان کرتا ہے جبکہ ذیابیطس کے مریض اپنی ذیابیطس کی خوراک میں مونگ پھلی کو محدود مقدار میں شامل کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر