Advertisement
Advertisement
Advertisement

خبردار! رات کو سونے سے پہلے ورزش کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

Now Reading:

خبردار! رات کو سونے سے پہلے ورزش کرنا خطرناک ہوسکتا ہے

ورزش کرنا اچھی بات ہے اور یہ عادت ایک صحت مند زندگی کے لئے بھی اچھی ثابت ہوتی ہے لیکن ورزش کرنے کا یہ شوق یا عادت آپ کے لئے خطرے کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔

اس حوالے سے کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ  رات کو سونے سے پہلے ورزش کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے 2 گھنٹے یا اس سے قبل ورزش کرلی تھی وہ آرام سے سوئے جبکہ اس سے پہلے سونے کے لیے لیٹ جانے والے  افراد کو بہت دیر سے نیند آئی ۔

اس لئے اگر آپ ورزش اور جسمانی مشقت کے بہتر فوائد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سونے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے انہیں مکمل کرلیجیے۔

اس حوالے سے  ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہر صورت میں کوشش کیجیے کہ سونے سے دو گھنٹے پہلے اپنی ورزش مکمل کرلی جائے۔

Advertisement

علاوہ ازیں سونے سے پہلے سخت قسم کی ورزش سے بھی گریز کرنا چاہیے کیونکہ یہ بھی نیند پر برا اثر ڈال سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر