Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی اور گیس کے استعمال کے بغیر جلنے والا چولہا

Now Reading:

بجلی اور گیس کے استعمال کے بغیر جلنے والا چولہا

پہلے تو لکڑیوں کی مدد سے آگ جلا کر کھانا بنایا جاتا تھا پھر قدرتی گیس کے ذخائر کا استعمال کر کے گھروں میں کھانا بنایا جانے لگا۔

بعدازاں بجلی کی مدد سے بھی جلنے والے چولہے متعارف کرادیئے گئے تھے۔

لیکن یہاں ہم ایک ایسے چولہے کی بات کرینگے جس کے استعمال میں نا بجلی کا استعمال ہوتا ہے اور نا ہی گیس کا اور اس کا خرچہ بھی بہت کم ہوتا ہے۔

یہ چولہا اسٹیل کا ہوتا ہے جس میں لکڑی اور مٹی کے تیل کا استعمال کرتے ہوئے آگ سلگائی جاتی ہے۔

آگ جل جانے کے بعد چولہے میں موجود ناب کی مدد سے اس کو ہلکا کیا جاتا ہے اور اس میں موجود پنکھا اسے ہوا فراہم کرتا رہتا ہے۔

Advertisement

اس چولہے کو استعمال کرنے میں ماہانہ خرچہ 1500 کا ہے اور اس کے استعمال سے برتن بھی خراب نہیں ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر