Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناریل کا تیل اور اس کی افادیت

Now Reading:

ناریل کا تیل اور اس کی افادیت
ناریل کا تیل

دنیا بھر میں مختلف اشیاء سے تیار کردہ تیل کا استعمال بیماریوں سے محفوظ رہنے اور صحت مند زندگی کے حصول کے لئے کیا جاتا ہے، یہ روغنیات مختلف سبزیوں، میووں اور پھلوں سے نکالا جاتا ہے۔

ناریل میں قدرتی طور پر اینٹی بیکٹیریا، اینٹی ٹاکسائیڈ اور اینٹی فنگل اجزاء شامل ہوتے ہیں اور یہ مختلف وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ وزن میں کمی، دماغی صلاحیت میں بہتری، گردوں کی اچھی صحت اور مدافعتی نظام سمیت دیگر متاثر کن فوائد کے لئے بھی بہترین ہے جبکہ تیل میں شامل سیچوریٹڈ فیٹس فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ کرتے ہیں جو قلبی امراض سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

ناریل کا تیل خوبصورتی بڑھانے کا ذریعہ بھی تسلیم کیا جاتا ہے ،بالوں کی نشوونما یا پھر جگمگاتے دانتوں کی خواہش پوری کرنے کے لئے ناریل کا تیل بہترین انتخاب ثابت ہوتا ہے۔

اسکے علاوہ فلپائن کے محکمہ سائنس کے فورٹیوناٹو ڈیلا پینا کا ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ سائنس دانوں کے 6 ماہ کے تجربات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناریل کے تیل کا کھانوں میں زیادہ استعمال کورونا وائرس میں 60 سے 90 فیصد کمی کا باعث بنتا ہے۔

Advertisement

اس تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ناریل کا تیل نا صرف کوروناوائرس کو تباہ کردیتا ہے بلکہ اس کے خلاف مدافعتی نظام بھی بہتر بنادیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر