Advertisement
Advertisement
Advertisement

جانیئے، سردیوں میں کپڑے دھونے کا آسان طریقہ

Now Reading:

جانیئے، سردیوں میں کپڑے دھونے کا آسان طریقہ

سردیوں کے موسم میں پانی کا کام کرنا یا کپڑے دھونا ہر کسی کو برا لگتا ہے اور بعض لوگ تو اس وجہ سے بیمار بھی پڑجاتے ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جس کی مدد سے موسم سرما کے دوران کپڑے دھونا آسان ہوجائیگا۔

کپڑے پر لگے داغ کو پہلے صاف کرلیں:

کپڑے دھونے کے لئے ایک عادت یہ اپنا لیں کہ جس کپڑے میں کوئی داغ یا دھبہ لگ جائے اسے دھونے سے پہلے صاف کرلیں۔

اس کے لئے کسی موٹے کپڑے یا تولیا کو سرف ملے پانی سے بھگو کر داغ پر ملیں تاکہ کپڑا صاف ہوجائے۔

Advertisement

پہلے سے بھگو دیں:

اگر ہاتھ سے کپڑے دھو رہے ہیں تو لازمی طور پر میلے کپڑوں کو کچھ دیر پہلے سرف ملے پانی میں بھگو دیں اور کوشش کریں کہ پانی گرم ہو تاکہ میل نکل جائے۔

واشنگ مشین کا ہیٹر:

جن لوگوں کے پاس آٹومیٹک مشین ہے وہ اپنے کپڑے دھوتے ہوئے ہیٹر کا استعمال کریں جو مشین کے اندر ہی موجود ہوتا ہے۔

اکثر لوگ بجلی کی بچت یا اس فیچر کے بارے میں نہیں جانتے اس لئے جس دکان سے واشنگ مشین خریدیں وہاں ہیٹر کے بارے میں مکمل معلومات ضرور لے لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر