Advertisement
Advertisement
Advertisement

جینز کو فریزر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟

Now Reading:

جینز کو فریزر میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟
جینز

جینز کا استعمال بہت سی صورت میں کیا جاتا ہے جس میں پینٹ، شرٹ، جیکٹ شامل ہیں اور آج کل ہر کوئی اس کا شوقین نظر آتا ہے۔

جینز پہننا اب فیشن میں آچکا ہے اس لئے اس  کے پہننے والوں میں کسی عمر کا تعین ہیں کیا جاسکتا ہے ۔

دوسری جانب جینز کی پینٹ پہن تو لی جاتی ہے لیکن اس کے متعلق بہت سی شکایات بھی موصول ہوتی ہیں جس میں خارش ہونا، بدبو آنا شامل ہوتا ہے۔

لیکن اب ان سب شکایتوں سے نجات مل جائیگی جس کے لئے صرف ایک کام کرنا ضروری ہوگا جو کہ جینز کو فریزر میں رکھنا ہے۔

1۔ خارش سے نجات:

Advertisement

بہت سے افراد یہ شکایت کرتے ہیں کہ جینز پہننے سے ان کے جسم پر خارش ہونے لگتی ہے۔

اس کا سیدھا حل یہ ہے کہ آپ جینز کو پلاسٹک بیگ میں ڈال کر فریزر میں رکھ دیں کیونکہ اس سے چارجز آپس میں مل جاتے ہیں اور خارش نہیں ہوتی ہے۔

2۔ بدبو آنا:

بعض اوقات جینز کو واشنگ مشین میں دھونے کے باوجود اس میں سے بدبو آتی ہے ۔

اس کے لئے آپ پلاسٹک کے بیگ میں موجود جینز کو فریزر میں رکھ دیں اس طرح اس کی بدبو ختم ہوجائیگی۔

3۔ جینز کی رنگت:

Advertisement

بابر بار جینز کو دھونے  سے اس کا رنگ خراب ہونے لگتا ہے اس سے بچنے کے لئے جینز کو فریزر میں رکھنا شروع کردیں ۔

4۔ جینز کی دھلائی:

جینز کے کپڑوں کی دھلائی آسان نہیں ہوتی ہے اس مقصد کے لئے رات کو سوتے وقت پلاسٹک کے بیگ میں  جیز کو ڈال کر فریزر میں رکھ دیں۔

اس طرح اس کا درجہ حرارت کم ہوجائیگا اور یہ دھلائی میں آسان ہوجائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر