Advertisement
Advertisement
Advertisement

باورچی خانے میں چالک رکھنا کیوں ضروری ہے؟

Now Reading:

باورچی خانے میں چالک رکھنا کیوں ضروری ہے؟

خواتین اپنے گھر کی صفائی کے لئے ہر کوشش کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کا گھر چمکتا ہوا نظر آئے ۔

 لیکن گھر سے بھی زیادہ خواتیں کو اپنا باورچی خانہ صاف کرنے اور اس کا خیال رکھنے میں وقت گزرتا ہے تا کہ یہان کسی بھی گندگی کی وجہ سے لال بیگ، کیڑے مکوڑے پیدا نہ ہوجئیں۔

اس مقصد کے لئے نت نئے طریقوں سمیت مختلف قسم کے کیمیلز بھی استعمال کیے جاتے ہیں اسکے علاوہ پرانے نسخوں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

 ان نسخوں کی فہرست میں ایک اضافہ اور ہوا ہے جو کہ ’چالک‘ کا ہے جسے باورچی خانے میں رکھنے سے بہت سے فائدے ہوسکتے ہیں۔

1۔ کچھ میں جس جگہ تیل گر جائے وہاں چالک کو رکھ دیں کیونکہ یہ تیل کو اپنے انداز جذب کرلے گا ۔

Advertisement

2۔ چالک کے چورے کو تیل اور گھی کے ڈبوں پر لگا دیا جائے تو یہ ہاتھ سے پھسلنے سے بچ جائینگے۔

3۔ کپڑوں پر تیل گرجانے کی سورت میں اس جگہ چالک کا چورا لگائیں جو کہ چکنائی جذب کرلے گا اور ساتھ ہی داغ بھی جلد ہی صاف ہوجائے گا۔

4۔ کھانے نے تیل کی زیادتی ہونے پر اس میں ایک چمچ اچلک کا چورا اور آدھا چمچ بیکنگ سوڈا مکس کر کے ڈالیں اس سے ذائقہ بڑھ جائے گا اور تیل بھی کم ہوجائے گا۔

5۔ جوسر وغیرہ کا جگ چنا ہوجائے اور اسے صاف کرنا مشکل ہورہا ہو تو اس میں چالک کا چورا ڈالیں اور پھر 10 منٹ بعد دھو لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر