Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو گھر پر کپڑے دھونے کے بعد یہ کام نہ کریں

Now Reading:

سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو گھر پر کپڑے دھونے کے بعد یہ کام نہ کریں
مشین

اگر سانس اور پھیپھڑوں کی بیماری سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو گھر پر کپڑے دھونے کے بعد یہ ایک کام ہر گز نہ کریں۔

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ خواتین کپڑے دھونے کے بعد انہیں اندر کمروں یا صحن میں ہی خشک ہونے کے لئے ڈال دیتی ہیں۔

انہیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ یہ ایک انتہائی خطرناک عمل ہے اور اس کی وجہ سے سانس کی بیماریاں اور پھیپھڑوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کپڑوں سے نکلنے والی نمی اور ڈٹرجنٹ کی وجہ سے بخارات ہمارے پھیپھڑوں کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں۔

Advertisement

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کپڑوں کی وجہ سے نمی کا تناسب 30 فیصد سے زائد ہوجاتا ہے اور کپڑوں کی نمی جو کہ سانس کے لئے اچھی نہیں ہوتی ہمیں سانس کی تکالیف میں مبتلا کردیتی ہے۔

جتنی زیادہ نمی ہوگی اتنا ہی فنگس ہونے کا امکان بڑھ جائے گا۔

کچھ کپڑوں میں دو لیٹر سے بھی زائد پانی ہوتا ہے، جس کی وجہ سے کمرے میں نمی تیزی سے بڑھتی ہے۔

کچھ لوگوں کے لئے شاید یہ سنگین مسئلہ نہ ہو لیکن جو لوگ پہلے ہی دمے یا کینسر کا شکار ہوں انہیں اس سے کافی مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں تاہم نارمل لوگوں کے لئے بہترہے کہ وہ احتیاط کریں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر