Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلوب کے اندر موجود سوراخ میں ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

Now Reading:

گلوب کے اندر موجود سوراخ میں ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟
گلوب

گلوب کے اندر موجود سوراخ میں ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

گلوب کا استعمال تو اب ہر گھر میں ہی ہوتا ہے کیونکہ مچھروں سے جان چھڑوانے کا ایک یہ ہی آسان اور سستا حل ہے۔

 لیکن آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اس کے اندر موجود سوراخ میں ماچس کی تیلی لگانے سے کیا ہوتا ہے؟

گلوب کے اندر موجود سوراخ بعض اوقات زیادہ گہرا نہیں ہوتا یا پھر اس میں کلپ فکس نہیں ہو پاتا، ایسے میں آپ گلوب کو جلانے سے پہلے اس کے سوراخ میں ماچس کی تیلی کو گھمائیں۔

اس طرح سوراخ میں اتنی جگہ بن جائے گی کہ آپ باآسانی اس میں کلپ فکس کر سکیں گے، اور جلاتے وقت گلوب پر ہلکا سا پانی کا سپرے کرلیں تو یہ رات بھر جلتا رہے گا۔

Advertisement

اس کے علاوہ آج ہم آپ کو اس کا ایک اور طریقہ استعمال بھی بتائیں گے جو تھوڑا منفرد ہے مگر اس کے نتائج آپ کو بھی مطمئن کر دیں گے۔

ایک کوئل کو پانی سے دھو لیں تاکہ اگر اس پر دھول مٹی لگی ہے تو وہ صاف ہوجائے، اسکے بعد جب کوئل تھوڑا نرم ہوجائے تو اسے ایک پیالے میں چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈال دیں۔

 اب اس میں 2 چمچ ہینڈ سینیٹائزر، 1 چمچ بیکنگ سوڈا، 2 چمچ سفید سرکہ اور آدھا لیموں کاٹ کر اسکا رس شامل کرلیں۔

 ان تمام چیزوں کو ڈنڈے کی مدد سے اچھے سے کُوٹ لیں۔ اس میں آدھا گلاس پانی ڈال کر اچھے سے ہلائیں اور کچھ دیر کیلیئے چھوڑ دیں۔

 اب چھلنی کی مدد سے اس مکسچر کو چھان کر ایک اسپرے بوتل میں بھر لیں پھر گھر میں جہاں بھی مچھر، لال بیگ، چونٹیاں یا دوسرے قسم کے کیڑے مکوڑے موجود ہوں وہاں اس کا اسپرے کریں۔

اسکے استعمال سے آپ کے گھر اور کچن میں موجود تمام حشرات الارض بھاگ جائیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر